سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس کی تحقیقات سے متعلق درخواستوں پر فریقین سے تحریری جواب

7:35 PM 0 Comments

سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس کی تحقیقات سے متعلق درخواستوں پر فریقین سے تحریری جواب مانگ لیا۔ جوڈیشل کمیشن کی تجویز پر تمام فریقین کو اپنے اپنے ٹی او آرز پیش کرنے کا حکم ۔۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ فریقین متفق نہ ہو سکے تو ٹی او آرز بھی خود طے کریں گے۔ عدالت نے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔۔

Unknown

Some say he’s half man half fish, others say he’s more of a seventy/thirty split. Either way he’s a fishy bastard.

0 comments: